یوحنا 15:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. مَیں انگور کی حقیقی بیل ہوں اور میرا باپ مالی ہے۔

2. وہ میری ہر شاخ کو جو پھل نہیں لاتی کاٹ کر پھینک دیتا ہے۔ لیکن جو شاخ پھل لاتی ہے اُس کی وہ کانٹ چھانٹ کرتا ہے تاکہ زیادہ پھل لائے۔

یوحنا 15