یوایل 1:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اے کاشت کارو، شرم سار ہو جاؤ! اے انگور کے باغ بانو، آہ و بکا کرو! کیونکہ کھیت کی فصل برباد ہو گئی ہے، گندم اور جَو کی فصل ختم ہی ہے۔

یوایل 1

یوایل 1:3-16