یوایل 1:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. ذیل میں رب کا وہ کلام ہے جو یوایل بن فتوایل پر نازل ہوا۔

2. اے بزرگو، سنو! اے ملک کے تمام باشندو، توجہ دو! جو کچھ اِن دنوں میں تمہیں پیش آیا ہے کیا وہ پہلے کبھی تمہیں یا تمہارے باپ دادا کو پیش آیا؟

3. اپنے بچوں کو اِس کے بارے میں بتاؤ، جو کچھ پیش آیا ہے اُس کی یاد نسل در نسل تازہ رہے۔

یوایل 1