یشوع 2:23 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر دونوں جاسوسوں نے پہاڑی علاقے سے اُتر کر دریائے یردن کو پار کیا اور یشوع بن نون کے پاس آ کر سب کچھ بیان کیا جو اُن کے ساتھ ہوا تھا۔

یشوع 2

یشوع 2:17-24