یشوع 18:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. کنعان پر غالب آنے کے بعد اسرائیل کی پوری جماعت سَیلا شہر میں جمع ہوئی۔ وہاں اُنہوں نے ملاقات کا خیمہ کھڑا کیا۔

2. اب تک سات قبیلوں کو زمین نہیں ملی تھی۔

یشوع 18