یشوع 15:21-28 اردو جیو ورژن (UGV)

21. اُس میں ذیل کے شہر شامل تھے۔ جنوب میں ملکِ ادوم کی سرحد کی طرف یہ شہر تھے: قبضئیل، عِدر، یجور،

22. قینہ، دیمونہ، عدعدہ،

23. قادس، حصور، اِتنان،

24. زیف، طِلِم، بعلوت،

25. حصور حدتہ، قریوت حصرون یعنی حصور،

26. اَمام، سمع، مولادہ،

27. حصار جدہ، حشمون، بیت فلط،

28. حصار سوعال، بیرسبع، بِزیوتیاہ،

یشوع 15