یسعیا 42:7 اردو جیو ورژن (UGV)

تاکہ تُو اندھوں کی آنکھیں کھولے، قیدیوں کو کوٹھڑی سے رِہا کرے اور تاریکی کی قید میں بسنے والوں کو چھٹکارا دے۔

یسعیا 42

یسعیا 42:1-13