یرمیا 48:46-47 اردو جیو ورژن (UGV)

46. اے موآب، تجھ پر افسوس! کموس دیوتا کے پرستار نیست و نابود ہیں، تیرے بیٹے بیٹیاں قیدی بن کر جلاوطن ہو گئے ہیں۔

47. لیکن آنے والے دنوں میں مَیں موآب کو بحال کروں گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔یہاں موآب پر عدالت کا فیصلہ اختتام پر پہنچ گیا ہے۔

یرمیا 48