یرمیا 48:21-25 اردو جیو ورژن (UGV)

21. میدانِ مرتفع پر اللہ کی عدالت نازل ہوئی ہے۔ حَولون، یہض، مِفعت،

22. دیبون، نبو، بیت دِبلاتائم،

23. قِریَتائم، بیت جمول، بیت معون،

24. قریوت اور بُصرہ، غرض موآب کے تمام شہروں کی عدالت ہوئی ہے، خواہ وہ دُور ہوں یا قریب۔“

25. رب فرماتا ہے، ”موآب کی طاقت ٹوٹ گئی ہے، اُس کا بازو پاش پاش ہو گیا ہے۔

یرمیا 48