یرمیا 32:15 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے کہ ایک وقت آئے گا جب اِس ملک میں دوبارہ گھر، کھیت اور انگور کے باغ خریدے جائیں گے۔‘

یرمیا 32

یرمیا 32:8-23