یرمیا 31:22 اردو جیو ورژن (UGV)

اے بےوفا بیٹی، تُو کب تک بھٹکتی پھرے گی؟ رب نے ملک میں ایک نئی چیز پیدا کی ہے، یہ کہ آئندہ عورت آدمی کے گرد رہے گی۔“

یرمیا 31

یرمیا 31:21-29