یرمیا 30:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب کا کلام یرمیاہ پر نازل ہوا،

2. ”رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے کہ جو بھی پیغام مَیں نے تجھ پر نازل کئے اُنہیں کتاب کی صورت میں قلم بند کر!

یرمیا 30