یرمیا 2:17 اردو جیو ورژن (UGV)

اے اسرائیلی قوم، کیا یہ تیرے غلط کام کا نتیجہ نہیں؟ کیونکہ تُو نے رب اپنے خدا کو اُس وقت ترک کیا جب وہ تیری راہنمائی کر رہا تھا۔

یرمیا 2

یرمیا 2:15-21