گنتی 4:2-4 اردو جیو ورژن (UGV)

2. ”لاوی کے قبیلے میں سے قِہاتیوں کی مردم شماری اُن کے کنبوں اور آبائی گھرانوں کے مطابق کرنا۔

3. اُن تمام مردوں کو رجسٹر میں درج کرنا جو 30 سے لے کر 50 سال کے ہیں اور ملاقات کے خیمے میں خدمت کرنے کے لئے آ سکتے ہیں۔

4. قِہاتیوں کی خدمت مُقدّس ترین کمرے کی دیکھ بھال ہے۔

گنتی 4