گنتی 28:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب نے موسیٰ سے کہا،

2. ”اسرائیلیوں کو بتانا، خیال رکھو کہ تم مقررہ اوقات پر مجھے جلنے والی قربانیاں پیش کرو۔ یہ میری روٹی ہیں اور اِن کی خوشبو مجھے پسند ہے۔

گنتی 28