گنتی 15:36 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ جماعت نے اُسے خیمہ گاہ کے باہر لے جا کر سنگسار کیا، جس طرح رب نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔

گنتی 15

گنتی 15:32-41