گنتی 1:13-16 اردو جیو ورژن (UGV)

13. آشر کے قبیلے سے فجعی ایل بن عکران،

14. جد کے قبیلے سے اِلیاسف بن دعوایل،

15. نفتالی کے قبیلے سے اخیرع بن عینان۔“

16. یہی مرد جماعت سے اِس کام کے لئے بُلائے گئے۔ وہ اپنے قبیلوں کے راہنما اور کنبوں کے سرپرست تھے۔

گنتی 1