کلسیوں 3:4 اردو جیو ورژن (UGV)

مسیح ہی آپ کی زندگی ہے۔ جب وہ ظاہر ہو جائے گا تو آپ بھی اُس کے ساتھ ظاہر ہو کر اُس کے جلال میں شریک ہو جائیں گے۔

کلسیوں 3

کلسیوں 3:1-14