کلسیوں 1:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. یہ خط پولس کی طرف سے ہے جو اللہ کی مرضی سے مسیح عیسیٰ کا رسول ہے۔ ساتھ ہی یہ بھائی تیمُتھیُس کی طرف سے بھی ہے۔

2. مَیں کُلُسّے شہر کے مُقدّس بھائیوں کو لکھ رہا ہوں جو مسیح پر ایمان لائے ہیں:خدا ہمارا باپ آپ کو فضل اور سلامتی بخشے۔

کلسیوں 1