پیدائش 6:21-22 اردو جیو ورژن (UGV)

21. جو بھی خوراک درکار ہے اُسے اپنے اور اُن کے لئے جمع کر کے کشتی میں محفوظ کر لینا۔“

22. نوح نے سب کچھ ویسا ہی کیا جیسا اللہ نے اُسے بتایا۔

پیدائش 6