پیدائش 46:21-24 اردو جیو ورژن (UGV)

21. بن یمین کے بیٹے بالع، بکر، اشبیل، جیرا، نعمان، اِخی، روس، مُفیم، حُفیم اور ارد تھے۔

22. کُل 14 مرد راخل کی اولاد تھے۔

23. دان کا بیٹا حُشیم تھا۔

24. نفتالی کے بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سِلیم تھے۔

پیدائش 46