واعظ 12:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اُسے یاد رکھ اِس سے پہلے کہ روشنی تیرے لئے ختم ہو جائے، سورج، چاند اور ستارے اندھیرے ہو جائیں اور بارش کے بعد بادل لوٹ آئیں۔

واعظ 12

واعظ 12:1-8