نحمیا 13:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اے میرے خدا، اِس کام کے باعث مجھے یاد کر! وہ سب کچھ نہ بھول جو مَیں نے وفاداری سے اپنے خدا کے گھر اور اُس کے انتظام کے لئے کیا ہے۔

نحمیا 13

نحمیا 13:10-19