نحمیا 12:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. درجِ ذیل اُن اماموں اور لاویوں کی فہرست ہے جو زرُبابل بن سیالتی ایل اور یشوع کے ساتھ جلاوطنی سے واپس آئے۔امام:سرایاہ، یرمیاہ، عزرا،

2. امریاہ، ملّوک، حطّوش،

نحمیا 12