مکاشف 16:9 اردو جیو ورژن (UGV)

لوگ شدید تپش سے جُھلس گئے، اور اُنہوں نے اللہ کے نام پر کفر بکا جسے اِن بلاؤں پر اختیار تھا۔ اُنہوں نے توبہ کرنے اور اُسے جلال دینے سے انکار کیا۔

مکاشف 16

مکاشف 16:2-17