مرقس 5:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. پھر وہ جھیل کے پار گراسا کے علاقے میں پہنچے۔

2. جب عیسیٰ کشتی سے اُترا تو ایک آدمی جو ناپاک روح کی گرفت میں تھا قبروں میں سے نکل کر عیسیٰ کو ملا۔

مرقس 5