مرقس 10:9-11 اردو جیو ورژن (UGV)

9. تو جسے اللہ نے خود جوڑا ہے اُسے انسان جدا نہ کرے۔“

10. کسی گھر میں آ کر شاگردوں نے یہ بات دوبارہ چھیڑ کر عیسیٰ سے مزید دریافت کیا۔

11. اُس نے اُنہیں بتایا، ”جو اپنی بیوی کو طلاق دے کر کسی اَور سے شادی کرے وہ اُس کے ساتھ زنا کرتا ہے۔

مرقس 10