متی 3:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اُن دنوں میں یحییٰ بپتسمہ دینے والا آیا اور یہودیہ کے ریگستان میں اعلان کرنے لگا،

2. ”توبہ کرو، کیونکہ آسمان کی بادشاہی قریب آ گئی ہے۔“

3. یحییٰ وہی ہے جس کے بارے میں یسعیاہ نبی نے فرمایا، ’ریگستان میں ایک آواز پکار رہی ہے، رب کی راہ تیار کرو! اُس کے راستے سیدھے بناؤ۔‘

متی 3