متی 14:5 اردو جیو ورژن (UGV)

ہیرودیس یحییٰ کو قتل کرنا چاہتا تھا، لیکن عوام سے ڈرتا تھا کیونکہ وہ اُسے نبی سمجھتے تھے۔

متی 14

متی 14:1-10