لازم ہے کہ ہر وادی بھر دی جائے،ضروری ہے کہ ہر پہاڑ اور بلند جگہ میدان بن جائے۔جو ٹیڑھا ہے اُسے سیدھا کیا جائے،جو ناہموار ہے اُسے ہموار کیا جائے۔