لوقا 20:16 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ وہاں جا کر مزارعوں کو ہلاک کرے گا اور باغ کو دوسروں کے سپرد کر دے گا۔“یہ سن کر لوگوں نے کہا، ”خدا ایسا کبھی نہ کرے۔“

لوقا 20

لوقا 20:14-19