غزل الغزلات 2:9 اردو جیو ورژن (UGV)

میرا محبوب غزال یا جوان ہرن کی مانند ہے۔ اب وہ ہمارے گھر کی دیوار کے سامنے رُک کر کھڑکیوں میں سے جھانک رہا، جنگلے میں سے تک رہا ہے۔

غزل الغزلات 2

غزل الغزلات 2:4-17