عزرا 2:38-44 اردو جیو ورژن (UGV)

38. فشحور کا خاندان: 1,247،

39. حارِم کا خاندان: 1,017،

40. ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔ یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،

41. گلوکار: آسف کے خاندان کے 128 آدمی،

42. رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 139 آدمی۔

43. رب کے گھر کے خدمت گاروں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ضیحا، حسوفا، طبّعوت،

44. قروس، سیعہا، فدون،

عزرا 2