عزرا 2:35-38 اردو جیو ورژن (UGV)

35. سناآہ کے باشندے: 3,630۔

36. ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973،

37. اِمّیر کا خاندان: 1,052،

38. فشحور کا خاندان: 1,247،

عزرا 2