3. پرعوس کا خاندان: 2,172،
4. سفطیاہ کا خاندان: 372،
5. ارخ کا خاندان: 775،
6. پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812،
7. عیلام کا خاندان: 1,254،
8. زتّو کا خاندان: 945،
9. زکی کا خاندان: 760،
10. بانی کا خاندان: 642،
11. ببی کا خاندان: 623،
12. عزجاد کا خاندان: 1,222،
13. ادونِقام کا خاندان: 666،