عزرا 10:22-26 اردو جیو ورژن (UGV)

22. فشحور کے خاندان کا اِلیوعینی، معسیاہ، اسمٰعیل، نتنی ایل، یوزبد اور اِلعاسہ۔

23. لاویوں میں سے قصوروار:یوزبد، سِمعی، قلایاہ یعنی قلیطا، فتحیاہ، یہوداہ اور اِلی عزر۔

24. گلوکاروں میں سے قصوروار:اِلیاسب۔رب کے گھر کے دربانوں میں سے قصوروار:سلّوم، طِلِم اور اُوری۔

25. باقی قصوروار اسرائیلی:پرعوس کے خاندان کا رمیاہ، یزیاہ، ملکیاہ، میامین، اِلی عزر، ملکیاہ اور بِنایاہ۔

26. عیلام کے خاندان کا متنیاہ، زکریاہ، یحی ایل، عبدی، یریموت اور الیاس،

عزرا 10