عزرا 1:10-11 اردو جیو ورژن (UGV)

10. سونے کے 30 پیالے،چاندی کے 410 پیالے،باقی چیزیں 1,000 عدد۔

11. سونے اور چاندی کی کُل 5,400 چیزیں تھیں۔ شیس بضر یہ سب کچھ اپنے ساتھ لے گیا جب وہ جلاوطنوں کے ساتھ بابل سے یروشلم کے لئے روانہ ہوا۔

عزرا 1