عبرانیوں 3:1 اردو جیو ورژن (UGV)

مُقدّس بھائیو، جو میرے ساتھ اللہ کے بُلائے ہوئے ہیں! عیسیٰ پر غور و خوض کرتے رہیں جو اللہ کا پیغمبر اور امامِ اعظم ہے اور جس کا ہم اقرار کرتے ہیں۔

عبرانیوں 3

عبرانیوں 3:1-3