37. کیونکہ کلامِ مُقدّس یہ فرماتا ہے،”تھوڑی ہی دیر باقی ہےتو آنے والا پہنچے گا، وہ دیر نہیں کرے گا۔
38. لیکن میرا راست باز ایمان ہی سے جیتا رہے گا،اور اگر وہ پیچھے ہٹ جائےتو مَیں اُس سے خوش نہیں ہوں گا۔“
39. لیکن ہم اُن میں سے نہیں ہیں جو پیچھے ہٹ کر تباہ ہو جائیں گے بلکہ ہم اُن میں سے ہیں جو ایمان رکھ کر نجات پاتے ہیں۔