صفنیا 2:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اے بےحیا قوم، جمع ہو کر حاضری کے لئے کھڑی ہو جا،

2. اِس سے پہلے کہ مقررہ دن آ کر تجھے بھوسے کی طرح اُڑا لے جائے۔ ایسا نہ ہو کہ تم رب کے سخت غصے کا نشانہ بن جاؤ، کہ رب کا غضب ناک دن تم پر نازل ہو جائے۔

صفنیا 2