زبور 89:13 اردو جیو ورژن (UGV)

تیرا بازو قوی اور تیرا ہاتھ طاقت ور ہے۔ تیرا دہنا ہاتھ عظیم کام کرنے کے لئے تیار ہے۔

زبور 89

زبور 89:5-20