قورح کی اولاد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔اے رب، پہلے تُو نے اپنے ملک کو پسند کیا، پہلے یعقوب کو بحال کیا۔