زبور 72:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. سلیمان کا زبور۔اے اللہ، بادشاہ کو اپنا انصاف عطا کر، بادشاہ کے بیٹے کو اپنی راستی بخش دے

2. تاکہ وہ راستی سے تیری قوم اور انصاف سے تیرے مصیبت زدوں کی عدالت کرے۔

زبور 72