زبور 55:15 اردو جیو ورژن (UGV)

موت اچانک ہی اُنہیں اپنی گرفت میں لے لے۔ زندہ ہی وہ پاتال میں اُتر جائیں، کیونکہ بُرائی نے اُن میں اپنا گھر بنا لیا ہے۔

زبور 55

زبور 55:8-20