زبور 39:9 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں خاموش ہو گیا ہوں اور کبھی اپنا منہ نہیں کھولتا، کیونکہ یہ سب کچھ تیرے ہی ہاتھ سے ہوا ہے۔

زبور 39

زبور 39:8-13