داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔اے رب، بادشاہ تیری قوت دیکھ کر شادمان ہے، وہ تیری نجات کی کتنی بڑی خوشی مناتا ہے۔