زبور 148:11-13 اردو جیو ورژن (UGV)

11. اے زمین کے بادشاہو اور تمام قومو، سردارو اور زمین کے تمام حکمرانو، اُس کی تمجید کرو!

12. اے نوجوانو اور کنواریو، بزرگو اور بچو، اُس کی حمد کرو!

13. سب رب کے نام کی ستائش کریں، کیونکہ صرف اُسی کا نام عظیم ہے، اُس کی عظمت آسمان و زمین سے اعلیٰ ہے۔

زبور 148