زبور 146:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب کی حمد ہو! اے میری جان، رب کی حمد کر۔

2. جیتے جی مَیں رب کی ستائش کروں گا، عمر بھر اپنے خدا کی مدح سرائی کروں گا۔

زبور 146