زبور 122:7-9 اردو جیو ورژن (UGV)

7. تیری فصیل میں سلامتی اور تیرے محلوں میں سکون ہو۔“

8. اپنے بھائیوں اور ہم سایوں کی خاطر مَیں کہوں گا، ”تیرے اندر سلامتی ہو!“

9. رب ہمارے خدا کے گھر کی خاطر مَیں تیری خوش حالی کا طالب رہوں گا۔

زبور 122