زبور 119:11-13 اردو جیو ورژن (UGV)

11. مَیں نے تیرا کلام اپنے دل میں محفوظ رکھا ہے تاکہ تیرا گناہ نہ کروں۔

12. اے رب، تیری حمد ہو! مجھے اپنے احکام سکھا۔

13. اپنے ہونٹوں سے مَیں دوسروں کو تیرے منہ کی تمام ہدایات سناتا ہوں۔

زبور 119